بھوٹان قومی کرکٹ ٹیم
بھوٹان کی مردوں کی قومی ٹیم ، جس کا عرفی نام ڈریگنز ہے، بین الاقوامی کرکٹ میں ریاست بھوٹان کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم بھوٹان کرکٹ کونسل بورڈ کے زیر اہتمام ہے جو 2001ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنا [6] اور 2017ء میں ایک ایسوسی ایٹ ممبر بنا۔ ڈریگنز نے اپنا بین الاقوامی آغاز 2003ء میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے زیر اہتمام ایمرجنگ نیشنز ٹورنامنٹ سے کیا۔ اس کے بعد سے ٹیم نے اے سی سی ٹورنامنٹس اور ورلڈ کرکٹ لیگ کے دو ایونٹس، ڈبلیو سی ایل ڈویژن ایٹ میں 2010ء اور 2012ء میں باقاعدگی سے حصہ لیا ہے۔
عرف | دی ڈریگنز | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ایسوسی ایشن | بھوٹان کرکٹ کونسل بورڈ | |||||||||
افراد کار | ||||||||||
کپتان | جگمے سنگے | |||||||||
کوچ | ڈمبر سنگھ گرونگ[1] | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[2] (2017) | |||||||||
آئی سی سی جزو | ایشیا | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | بمقابلہ بھوٹان بمقابلہ مالدیپ (کرتی پور, نیپال; 6 مارچ 2003ء) | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | بمقابلہ نیپال، تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور; 5 دسمبر 2019ء | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | بمقابلہ ملائیشیا، نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی; 11 جولائی 2022ء | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 11 ستمبر 2022ء کو کی گئی تھی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Vishal Yadav (Bhutan - Damber Singh Gurung - Coach & National Player آرکائیو شدہ 26 ستمبر 2017 بذریعہ وے بیک مشین – Global Cricket Community. Retrieved 4 September 2015.
- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018
- ↑ "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
- ↑ "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ Country: Bhutan – CricketArchive.