پانی
(آب سے رجوع مکرر)
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
پانی (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام جانداروں کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے 70.9 فیصد حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔
پانی کا کیمیائی فارمولہ H2O ہے اور یہ ایک غیر نامیاتی مرکب ہے۔ اس کا کیمیائی فارمولا H2O ظاہر کرتا ہے کہ اس کے ہر مالیکیول میں ایک آکسیجن ایٹم اور دو ہائیڈروجن ایٹم ہوتے ہیں، جو ہم آہنگی کے بندھن سے جڑے ہوتے ہیں۔
زمین پر کُل 32 کروڑ 60 لاکھ کھرب گیلن پانی ہے، جو 1.234.44312E20 لیٹر کے برابر ہے۔