آبنائے سنگاپور (Singapore Strait) (آسان چینی: 新加坡 海峡, روایتی چینی: 海峡 星加坡, پن ین: Xīnjiāpō Hǎixiá, مالے : Selat Singapura) آبنائے ملاکا اور بحیرہ جنوبی چین کے درمیان ایک 114 کلومیٹر طویل اور 16 کلومیٹر چوڑی آبنائے ہے۔ سنگاپور رودبار کے شمال میں اور جزائر رياو جنوب ہیں ہے۔

آبنائے سنگاپور
آبنائے سنگاپور مشرقی ساحلی پارک سے نطارہ

تاریخی حوالہ جات

ترمیم

نویں صدی عیسوی کے مسلم مصنف یعقوبی نے آبنائے سنگاپور کو بحیرہ سلاهط کے نام سے لکھا ہے اور اسے چین تک پہنچنے کے لیے سات سمندروں میں سے ایک بتایا ہے۔

دوسری جنگ عظیم

ترمیم

دوسری جنگ عظیم کے دوران اسے آبی سرنگ زدہ کر دیا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "SINGAPORE STRAIT MINED."۔ The Central Queensland Herald (Rockhampton, Qld. : 1930 - 1956)۔ Rockhampton, Qld.: National Library of Australia۔ 20 February 1941۔ صفحہ: 34۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2012 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔