آبنائے کک
آبنائے کک (Cook Strait) ایک آبنائے ہے جو نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرہ اور جنوبی جزیرہ کے درمیان واقع ہے۔ بحیرہ تسمان کوبحر الکاہل سے ملاتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ خطرناک اور غیر متوقع پانیوں میں کیا جاتا ہے۔[1]
اس کا نام انگریز مہم جوجیمز کک کے نام پر ہے۔ جبکہ اس کا ماوری نام (Raukawa Moana) ہے۔[2]
نگار خانہترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ McLauchlan, Gordon (Ed.) (1987) New Zealand encyclopedia, Bateman, P. 121. ISBN 978-0-908610-21-1.
- ↑ Reed, A.W. (2002) The Reed dictionary of New Zealand place names. Auckland: Reed Books. ISBN 0-790-00761-4. p 99.
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر آبنائے کک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی کومنز پر آبنائے کک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |