آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ
پاکستانی ٹیلی ویژن شو
آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ (پہلے آج کامران خان کے ساتھ) ایک پاکستانی اردو زبان کا ٹاک شو ہے۔ شاہ زیب خانزادہ کو پاکستان کا بہترین براڈ کاسٹر 2013 نامزد کیا گیا تھا۔ پاکستان میڈیا ایوارڈ کے زیر اہتمام تقریب میں شاہزیب خانزادہ کو 2013 کے لیے بہترین اینکر پرسن ایوارڈ ملا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aaj Shahzaib Khanzada kay Sath"۔ ultatv.com۔ 2015-01-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-20
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)