آدتیہ ہردئم
آدتیہ ہردئم سورج کی پوجا کے منتر ہیں۔ یہ منتر والمیکی راماین کے باب جنگ 6 میں آئے ہیں۔ جب رام راون سے جنگ کے لیے میدان جنگ میں کھڑے تھے تب اگستیہ رشی نے رام کو سورج کی پوجا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے یہ منتر کہے تھے۔ راون کے مختلف جنگجوؤں سے لڑتے ہوئے رام تھک چکے تھے لیکن پھر اسی حال میں راون کے آگے پہنچ گئے تب اگستیہ رشی نے انھیں سورج کی عبادت کی تعلیم دی اور کہا کہ آپ سورج کی عبادت کریں جس سے آپ سبھی دشمنوں کا خاتمہ کر پائیں گے اور ہر طرح کی خوشیاں میسر ہوں گی۔
بیرونی روابط
ترمیم- آدتیہ ہردئم (ہندی متن)
- آدتیہ ہردئم[مردہ ربط] (انگریزی متن)
- http://sanskrit.safire.com/pdf/ADITYA_TRANS.PDF
- http://www.mypurohith.com/Rituals/Aditya_Hrudayam.asp%7B%7Bwayback%7Curl=http://www.mypurohith.com/Rituals/Aditya_Hrudayam.asp[مردہ ربط] |date=20020211213038}}
- http://www.prapatti.com/slokas/mp3/aadityahrudayam.mp3%7B%7Bwayback%7Curl=http://www.prapatti.com/slokas/mp3/aadityahrudayam.mp3[مردہ ربط] |date=20100116161842}}