والمیکی ایک ہندو مذہبی شاعر تھے۔ انھوں نے ہندو مذہبی مجموعۂ اشعار کو ایک کتاب رامائن کی شکل میں لکھا۔ وہ قدیم ہندوستان میں آدی کوی یا شاعر اول کے لقب سے بھی مشہور ہیں۔ رامائن ایک ایسا کلام ہے جو رام کی زندگی کے ذریعے، ہندوؤں کو زندگی کی حقیقت اور ان کے فرض کے بارے میں تعلیم دیتا ہے۔[2]

والمیکی
 

معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں رامائن   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

والمیکی کے والد کا نام ورون اور ماں کا نام چارشنی تھا۔ وہ اپنے ماں باپ کے دسویں بیٹے تھے۔ ان کے بھائی جوتیش آچاریہ بھرگو تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20001227667 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  2. Valmiki, Robert P. Goldman (1990)۔ The Ramayana of Valmiki: An Epic of Ancient India۔ 1۔ مطبع جامعہ پرنسٹن۔ صفحہ: 14–15۔ ISBN 0-691-01485-X 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔