آرانمولا پوناما
بھارتی اداکارہ
(آرانمولا پوننما سے رجوع مکرر)
آرانمولا پوناما یا ارنمولا پوننما (انگریزی: Aranmula Ponnamma) (ولادت: 8 اپریل 1914ء - وفات: 21 فروری 2011ء) ایک قومی ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ تھیں جنھوں نے متعدد ملیالم فلموں میں مرکزی کرداروں کی ماں کے کردار کے لیے جانا جاتا تھا۔ ملیالم سنیما میں آرانمولا کو بڑے پیمانے پر ماں کی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔[3][4]
آرانمولا پوناما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 اپریل 1915ء |
وفات | 21 فروری 2011ء (96 سال)[1][2] تریوینڈرم |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | ملیالم |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمپوننما 1915ء میں پتانم تیٹا، تراونکور میں پیدا ہوئیں۔[5]
خاندان
ترمیمپوننما کی شادی کوچو کرشنا پیلی سے ہوئی تھی۔ ان کے ایک بیٹا، راجا شیکھرن اور ایک بیٹی راججما تھے۔ پوننما کی پوتی رادھیکا سریش کی شادی سریش گوپی سے ہوئی ہے۔[6]
- 1996ء، بہترین معاون اداکارہ
ایشیا نیٹ فلم ایوارڈ
ترمیم- 1998ء، لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.deccanherald.com/content/139805/aranmula-ponnamma-dies-96.html
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1167045/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جولائی 2016
- ↑ "Notice of Aranmula Ponnamma's death"۔ 20 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2009
- ↑ "Matriarch of Mollywood"۔ 12 January 2007 – www.thehindu.com سے
- ↑ "Archived copy"۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013
- ↑ (Our Correspondent)۔ "Kerala's 'screen mother' Ponnamma dies at 96"۔ Khaleej Times