قومی فلم اعزازات (بھارت)

نیشنل فلم ایوارڈ بھارت میں سب سے اہم ترین فلمی اعزازی تقاریب میں سے ہے۔ اسے 1953ء میں جاری کیا گیا اور اسے بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار اور انڈین پینوراما کے ساتھ بھارتی حکومت کے فلمی میلے کے ڈائیریکٹریٹ 1973 سے چلا رہے ہیں۔[1][2]

موجودہ: 63واں قومی فلم اعزازات
وضاحتExcellence in cinematic achievements for بھارتی سنیما
مقاموگیان بھون، نئی دہلی
ملکبھارت
میزبانDirectorate of Film Festivals
ویب سائٹdff.nic.in

ہر سال حکومتی قائم کردہ کمیٹی نامزد فلموں کا فیصلہ کرتی ہے اور جیتنے والے فلم کونئی دہلی میں بھارتی صدر کے ہاتھوں انعام دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد قومی فلمی میلے کا سرکاری طور پر آغاز کیا جاتا ہے جہاں نامزد فلموں کی عوامی طور پر نمائش کی جاتی ہے۔2015 میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ یہ کمیٹی پورے بھارتی سنیما میں بننے والی فلموں کو انعام دینے کا فیصلہ کرے گی نیز یہ ہر زبان اور ہر بھارتی علاقائی خطوں کو بھی سراہنے کے لیے انعامات کا بندوبست کرے گی۔ بھارت میں اسے امریکی اکیڈمی ایوارڈ کے بھارتی ہم پلہ خیال کیا جاتا ہے۔[3][4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Official site Directorate of Film Festivals"۔ 2018-01-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-10
  2. "Film Festival"۔ 2008-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-10
  3. "National Film Awards (India's Oscars)"۔ Film Movement۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-11
  4. "We have lots to give the West: Rahman"۔ The Hindu۔ 20 فروری 2009۔ 2013-05-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-28 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)