آرتھر اینتھونی میکڈانل
میکڈانل، آرتھر اینتھونی (1930ء - 1854ء، Macdonnel, Arthur Anthony) میکڈانل برطانیہ کے مشہور عالم ہیں جو اپنے وقت کے سنسکرت کے بہت بڑے عالم تصور کیے جاتے ہیں۔ انھوں نے سنسکرت زبان و ادب پر کئی کتابیں لکھیں۔ وید کی نہایت معیاری گرامر مرتب کی اور سنسکرت، انگریزی لغت بھی بڑی محنت سے تیار کی۔
آرتھر اینتھونی میکڈانل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مئی 1854ء [1][2] بہار |
وفات | 28 دسمبر 1930ء (76 سال)[1][3][2] اوکسفرڈ |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کارپس کرسٹی کالج، اوکسفرڈ جامعہ گوٹنجن جامعہ لائپزش |
پیشہ | مستشرق [4]، ماہر ہندویات [4]، استاد جامعہ ، ماہرِ لسانیات ، مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][5] |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ |
اعزازات | |
فیلو آف برٹش اکیڈمی |
|
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12342082f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/94742 — بنام: Arthur Anthony Macdonell
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p50060.htm#i500600 — بنام: Arthur Anthony Macdonell, 7th of Lochgarry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/116628057 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/242108515