آرتھر جان آربیری
آرتھر جان آربیری (12 مئی 1905ء تا 2 اکتوبر 1969) ایک برطانوی مستشرق، عربی و فارسی اور علومِ اسلامیہ کا ماہر تھا[11][12]
آرتھر جان آربیری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مئی 1905ء [1][2][3][4][5][6] پورٹسماؤتھ [7] |
وفات | 2 اکتوبر 1969ء (64 سال)[1][2][3][4][5][6] کیمبرج [7] |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | برٹش اکیڈمی ، عرب اکیڈمی دمش |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پیمبروک |
پیشہ | مستشرق [7]، شاعر ، مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [8][9][10]، عربی [9] |
ملازمت | جامعہ قاہرہ ، اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن |
اعزازات | |
فیلو آف برٹش اکیڈمی |
|
درستی - ترمیم |
کام
ترمیم- علامہ محمد اقبال کے کام کے تراجم
- ترجمہ قرآن (آرتھر جان اربری)
- تذکرۃ الاولیاء (Memorial of the Saints) ازفریدالدین عطار نیشاپوری
- سبع معلقات
اقبالیات
ترمیمآرتھر جان آربری۔ انگریز مستشرق۔ عربی‘ فارسی اور اسلامی علوم پر دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ قرآنِ پاک کے انگریزی مترجم۔ آپ نے فرید الدین عطار کی ’تذکرۃ الاولیا‘ اور جلال الدین رومی کی ’فیہ ما فیہ‘ کا بھی انگریزی میں ترجمہ کیا۔ آربری نے علامہ محمد اقبال کے دو فارسی مجموعوں ’رموزِ بیخودی‘ اور ’جاوید نامہ‘ کا انگریزی ترجمہ بھی کیا جبکہ اُن شذرات کو بھی شائع کیا جن پر حاشیہ کی صورت میں نکلسن کے اسرارِ خودی کے انگریزی ترجمہ پر علامہ اقبال نے تصحیح کی تھی۔ آربری نے اقبال کی اُردو شاعری سے صرف ’شکوہ‘ اور ’جوابِ شکوہ‘ کا انگریزی ترجمہ کیا۔ آربری کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ فرزندِ اقبال ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کے اُستاد رہ چکے ہیں۔
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/137195680 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12079096x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65v392r — بنام: Arthur John Arberry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?231726 — بنام: A. J. Arberry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/19714 — بنام: Arthur John Arberry
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/111303 — بنام: Arthur John Arberry
- ^ ا ب پ ربط: https://d-nb.info/gnd/137195680 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12079096x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0197796 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/57179235
- ↑ The Koran: Interpreted آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oxfordislamicstudies.com (Error: unknown archive URL) – Oxford Islamic Studies Online
- ↑ Khaleel Mohammed (2005)۔ "Assessing English Translations of the Qur'an"۔ Middle East Quarterly۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2012
بیرونی روابط
ترمیم- آرتھر جان آربیری بمقام تلاش قبر
- Arberry's انگریزی میں تراجم قرآن at the
- Online Quran Projectآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ al-quran.info (Error: unknown archive URL)
- Tanzil Project
- Arberry, Arthur John article at دائرۃ المعارف ایرانیکا
پیش نظر صفحہ اسلامی عالم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |