آرتھر جارج لاور (پیدائش: 6 جون 1880ء) | (انتقال: 6 جولائی 1965ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ امپائر تھے جو سڈنی، آسٹریلیا میں پیدا ہوئے۔ [1] لاور نے 1921ء سے 1935ء کے درمیان جنوبی افریقہ میں 21 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی۔ [2] وہ 1921ء اور 1928ء کے درمیان 10 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[3]

آرتھر لاور
ذاتی معلومات
مکمل نامآرتھر جارج لاور
پیدائش6 جون 1880(1880-06-06)
سڈنی، آسٹریلیا
وفات6 جولائی 1965(1965-70-60) (عمر  85 سال)
جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر10 (1921–1928)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جون 2019ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 6 جولائی 1965ء کو جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں 85 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Arthur Laver"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019 
  2. "Arthur Laver as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2021 
  3. "A. G. Laver"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2013