آرتھر کنولی ایک برطانوئی انگریز جاسوس، مہم جو، سیاح اور لکھاری تھے۔ وہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک 6 بنگال لائٹ کیولری کے کیپٹن بھی رہے۔ انھوں نے وسطی ایشیا میں کئی برطائی مہمات میں حصہ لیا اوروسطی ایشیا پر قبضے کی روسی اور برطانوئی کوششوں کو گریٹ گیم کا نام دیا۔

آرتھر کنولی

معلومات شخصیت
پیدائش 2 جولا‎ئی 1807ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جون 1842ء (35 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مہم جو ،  مصنف ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ کپتان   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k16tb4 — بنام: Arthur Conolly — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb10347253b — بنام: Arthur Conolly — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ