آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم
آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم (یا APSACS) ایک تعلیمی ادارہ جس کی شاخیں سارے پاکستان میں قائم ہیں اس کی شاخوں کی تعداد 146 ہے۔
آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم Army Public Schools & Colleges System APSACS | |
---|---|
فائل:Army Public Schools & Colleges System.svg | |
معلومات | |
اسکول قسم | Army School، preparatory |
مقصد | میں طلوع ہوں گا اور چمکوں گا "I shall rise and shine" |
آغاز | 1975 |
اسکول انتظامیہ | FBISE, CIE اور Edexcel. |
عمر کی حد | 3-4 تا 18-19 |
جنس | Mixed with separate sections for males and females in most schools. |
زمانہ طالب علمی | APSACIANS |
جماعت کا اوسط حجم | 30 |
نظام تعلیم | SSC, HSSC and GCE |
جماعتوں کی پیشکش | O اور AS/A level, Matriculation |
زبان | English medium |
جدول | Day school |
ہاؤسس | اتحاد ایمان نظم و ضبط رواداری |
ویب سائٹ | apsacssectt.edu.pk |
علاقے
ترمیمکیونکہ پاکستان میں گرم اور سرد خطے ہیں۔ انھیں 11 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
- رحیم یار خان علاقہ : 2 اسکول (سیٹلائیٹ ٹاؤن اور کینٹ)
- ایبٹ آباد - آرمی پبلک کالج کاکول کیمپس
- لاہور علاقہ : 10 اسکول
- بہاولپور علاقہ : 6 اسکول
- منگلا علاقہ : 5 اسکول
- کراچی علاقہ : 15 اسکول
- راولپنڈی علاقہ : 100 اسکول
- پشاور علاقہ : 22 اسکول- آرمی پبلک اسکول اور کالج، پشاور
- کوئٹہ علاقہ : 9 اسکول
- گوجرانوالہ علاقہ : 10 اسکول
- ملتان علاقہ : 5 اسکول
- حمزہ کیمپ علاقہ : 1 اسکول
- اے اے ڈی علاقہ : 16 اسکول
- گلگت علاقہ : 2 اسکول
- سکھر علاقہ : 1 اسکول
- ڈی جی خان اے ایس پی: 1 اسکول
- مردان اے ایس پی:1 اسکول
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- "APSACS سیکٹیریٹ"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020
- "APSACS رحیم یار خان"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2021