آریہ بھٹ
قدیم ہندوستان کا ایک ماہر علم و نجوم و ریاضی۔ پاٹلی پتر (پٹنہ) میں 486ء میں پیدا ہوا۔ زمین کی محوری گردش کا قائل تھا اور اُس نے وہی تصور پیش کیا جسے 1632ء میں گلیلیو نے پیش کیا۔ اُس نے سورج اور چاند گرہن کے اسباب کی سائنسی توضیح کی۔ علوم نجوم میں مشہور تصنیف آریا سدھانت اس کی یادگار ہے۔
آریہ بھٹ | |
---|---|
(سنسکرت میں: आर्यभट) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سنسکرت میں: आर्यभट) |
پیدائش | سنہ 476 پٹنہ |
وفات | سنہ 550 (73–74 سال) پٹنہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات، ریاضی دان[1][2][3]، منجم |
شعبۂ عمل | فلکیات، ریاضی |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/Cities/Patna/Enter-Amartya-Sen-the-historian/articleshow/4167845.cms
- ↑ http://www-history.mcs.st-and.ac.uk/Mathematicians/Aryabhata_I.html
- ↑ Some Applications of Groups to Geometry — جلد: 37 — صفحہ: 1-16 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.1080/00029890.1930.11987026 اور https://dx.doi.org/10.2307/2299980
ویکی کومنز پر آریہ بھٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |