پاٹلی پوترا بھارت کا ایک قدیم شہر ہے جو اب پٹنہ کے نام سے مشہور ہے۔
پاٹلی پوترا مگدھ سلطنت کا دار الحکومت رہا ہے۔
نندا سلطنت کے دور میں پاٹلی پوترا دار الحکومت تھا۔ مہاپدما نندا کے دور میں توسیع شدہ سلطنت کا نقشہ (c. 323 قبل مسیح).
موریہ سلطنت کے عہد میں پاٹلی پوترا کو دار الحکومت کا درجہ حاصل تھا۔ اشوک کے دور میں موریہ سلطنت کی توسیع شدہ حدود۔
سونگا سلطنت کے دور میں پاٹلی پوترا دار الحکومت رہا سونگا سلطنت کی حدود (c. 185 قبل مسیح).
گپتا سلطنت کے دور میں پاٹلی پوترا دار الحکومت رہا۔ گپتا سلطنت کی حدود
پاٹلی پوترا شیر شاہ کی سلطنت کا دار الحکومت رہا