آر پریماداسا اسٹیڈیم
آر پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ((سنہالی: ආර්. ප්රේමදාස ක්රීඩාංගණය), (تمل: ஆர். பிரேமதாச அரங்கம்)) جسے عام بور پر صرف پریماداسا اسٹیڈیم کہا جاتا ہے، مالیگاواٹے، کولمبو، سری لنکا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
کھیتراما اسٹیڈیم | |
آر پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | مالیگاواٹے، کولمبو |
جغرافیائی متناسق نظام | 6°56′22.8″N 79°52′19.3″E |
تاسیس | 1986 |
گنجائش | 35,000<ref |
ملکیت | سری لنکا کرکٹ |
مشتغل | سری لنکا کرکٹ |
متصرف | سری لنکا کرکٹ |
اینڈ نیم | |
کھیتراما اینڈ مالیگاواٹ اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 28 اگست – 2 ستمبر 1992: سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ٹیسٹ | 14–18 جولائی 2017: سری لنکا بمقابلہ زمبابوے |
پہلا ایک روزہ | 5 اپریل 1986: سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ |
آخری ایک روزہ | 31 جولائی 2019: سری لنکا بمقابلہ بنگلادیش |
پہلا ٹی20 | 10 فروری 2009: سری لنکا بمقابلہ بھارت |
آخری ٹی20 | 27 اکتوبر 2018: سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا خواتین ایک روزہ | 29 مارچ 1999: سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز |
آخری خواتین ایک روزہ | 17 نومبر 2016: سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا خواتین ٹی20 | 4 اکتوبر 2012: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ |
آخری خواتین ٹی20 | 27 ستمبر 2016: سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا |
بمطابق 2 ستمبر 2020 |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر آر پریماداسا اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |