آزاد 1955ء میں بنی بالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ہے جسے ایس ایم سری رامولو نائیڈو نے پروڈیوس اور ڈائریکٹ کیا تھا۔ یہ اپنی ریلیز کے سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم تھی اور اس دہائی کی سب سے بڑی ہندی فلموں میں سے ایک تھی۔ اس کے علاوہ دلیپ کمار نے اس فلم میں اپنے کام کے لیے بہترین اداکار کا دوسرا فلم فیئر ایوارڈ جیتا۔ سی رام چندر میوزک ڈائریکٹر تھے۔ فلم کے ہٹ نغموں میں"اپلم چپلم" اور "نا بولے نا بولے" شامل ہیں۔ [1]

آزاد
Poster
ہدایت کارS. M. Sriramulu Naidu
پروڈیوسرS. M. Sriramulu Naidu
منظر نویسRajendra Krishan
کہانیVenkatarama Ramalingam Pillai
ستارےدلیپ کمار
مینا کماری
موسیقیC. Ramchandra
سنیماگرافیSailen Bose
ایڈیٹرVeluswamy
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارPakshiraja Studios
تاریخ نمائش
  • 1955ء (1955ء)
دورانیہ
151 mins
ملکبھارت
زبانہندی زبان

نغمے ترمیم

نغمہ گلوکار
"نا بولے، نا بولے" لتا منگیشکر
"کتنی جوان ہے رات" لتا منگیشکر
"دیکھو جی بہار آئی" لتا منگیشکر
"جا ری او کاری بدریا" لتا منگیشکر
"پی کے درس کو ترس" لتا منگیشکر
"کتنا حسین ہے موسم، کتنا حسین سفر ہے" لتا منگیشکر، سی رام چندر
"اپلم چپلم، چپ چاپ دنیا کو چھوڑ" لتا منگیشکر، اوشا منگیشکر
"بلئے او بلئے، چل چ لیے" لتا منگیشکر، اوشا منگیشکر
"مرنا بھی محبت میں" رگھوناتھ جادھو

حوالہ جات ترمیم

  1. "Azaad was what the doctor had prescribed for Dilip Kumar"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2014-09-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2020