نفیسہ سلطان جو بالی وڈ میں اپنے فلمی نام آشا سچدیو (انگریزی: Asha Sachdev) سے جانی جاتی ہیں 1970ء اور 1980ء کی دہائی کی ایک اداکارہ ہیں۔ انھوں نے بطور مرکزی اداکارہ چند ابتدائی فلموں میں کام کیا۔ 1978ء میں انھوں نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ جیتا۔

آشا سچدیو
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم