فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ فلم فیئر کا ایک حصہ ہے جو ہر سال فلم فیئر اعزازات برائے ہندی فلم کے لیے ہوتا ہے۔ یہ ان خواتین اداکاروں کو دیا جاتا ہے جو کسی ہندی فلم میں معاون اداکارہ کا بہترین کردار ادا کرتی ہیں۔ فلم فیئر اعزازات 1954ء میں شروع ہوئے، جبکہ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ، 1955ء میں پہلی بار دیا گیا۔

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
اعزاز برائےہندی فلم میں معاون اداکارہ کا بہترین کردار
ملکبھارت
پیش کردہفلم فیئر
سال اجرااوشا کرن
بادبان (1955ء)
حالیہ اعزاز یافتہشبانہ اعظمی
نیرجا (2017ء)
باضابطہ ویب سائٹفلم فیئر اعزازات

شاندار کارکردگیترميم

نروپا رائے، فریدہ جلال، جیا بچن، رانی مکھرجی اورسپریا پاٹھک نے 3 بار یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
شاندار اداکارہ ریکارڈ
سب سے زیادہ اعزازت کے ساتھ اداکارہ نروپا رائے
فریدہ جلال
جیا بچن
رانی مکھرجی
سپریا پاٹھک
3
سب سے زیادہ نامزد ہونے والی اداکارہ ارونا ایرانی 10
سب سے زیادہ بار نامزدگی لیکن کبھی حاصل نہیں ہوا بندو 7
ایک سال میں سب سے زیادہ بار نامزد اداکارائیں شبھا کھوٹے (1961)
ششیکلا (1966)
نوتن بہل سمرتھ (1973)
بندو (1974)
سمیتا پاٹل (1983)
سشمیتا سین (1999)
رانی مکھرجی (2004)
کونکونا سین شرما (2007)
2
سب سے زیادہ عمر والی فاتح درگا کوٹے 70
سب سے زیادہ عمر والی نامزد درگا کوٹے 70
کم عمر فاتح آشا کپور 11
کم عمر نامزد آشا کپور

ایک سے زیادہ بار نامزگیاںترميم

ایک سے زیادہ بار فاتحترميم

فہرست فاتحینترميم

1950ء کی دہائیترميم

1960 کی دہائیترميم

1970 کی دہائیترميم

1980 کی دہائیترميم

1990 کی دہائیترميم

2000 کی دہائیترميم

2010 کی دہائیترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Miglani, Surendra (2005-02-13). "ہٹس اور misses". دی ٹریئبون. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2011. 

بیرونی روابطترميم