آصف شیراز (یا محمد آصف شیراز) دینار تحریک کے ایک سرگرم کارکن ہے۔ آپ نے شیخ عمر واڈیلو اور عامر اسماعیل برائنٹ کے ہمراہ براعظم امریکا میں پہلی دفعیہ نقرئی درہم اور طلائی دینار متعارف کروایا۔ آپ دینار وکالہ کے بانی ہے، جو امریکا اور پاکستان میں نقرئی درہم اور طلائی دینار فراہم کرتی ہے۔ آپ پاکستان تحریک انصاف کے اقتصادی تحقیقی شاخ کا حصّہ بھی ہے۔ آپ نے سنہ 2010ء میں مدینے کا طلائی دینار کے نام سے 1.25 گھنٹے کی ایک دستاویزی ویڈیو بھی بنائی، جس میں آپ نے طلائی دینار کی تاریخ اور اس تحریک کے موجودہ پیش رفت پرمفید موادفراہم کی۔[1][2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Yaacob, Salmy Edawati, et al. "Dinar emas sebagai mata wang dan komoditi di beberapa negara terpilih." Jurnal Melayu 7 (2011): 147-172.
  2. Nordin, Norizaton Azmin Mohd, Nur Hasyyati, and Abdul Halim Abdul Hamid. "FACTORS INFLUENCING THE ACCEPTANCE OF SAVINGS IN GOLD DINAR: THE CASE OF DEPOK, INDONESIA."
  3. "طلائی دینار اور دائش"۔ HamariWeb۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014  , Retrieved 2014-12-8