دینار وکالہ (انگریزی :Dinar Wakala) کا ادارہ اسلامی طلائی دینار اور نقرئی درہم کے ڈھالنے کا کام کرتا ہے۔ اس ادارے نے براعظم امریکا میں پہلی دفعہ نقرئی درہم اور طلائی دینار متعارف کروائے۔ اس کی بنیاد 2009ء میں آصف شیراز اور عامر اسماعیل برائنٹ نے رکھی۔ اس کا مرکزی دفتر ٹیکساس، امریکا میں ہے؛ جبکہ اس کا ذیلی دفتر راولپنڈی، پاکستان میں ہے۔ یہ ادارہ عالمی اسلامی ٹکسال کے معیارات کو استعمال کرتا ہے۔[1][2][3]

دینار وکالہ
صنعتطلائی دینار اور نقرئی درہم
قیام2009
بانیآصف شیراز
صدر دفترٹیکساس، امریکا
علاقہ خدمت
امریکا، پاکستان
ویب سائٹwww.dinarwakala.com

مختلف سکّوں کااجراء(Denominations)

ترمیم

دینار وکالہ طلائی دیناراور نقرئی درہم کے مختلف سکّوں کااجراء کرتا ہے۔
دینار: 1 دینار
دراہم: 1/6 درہم، 1 دراہم،

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Yaacob, Salmy Edawati, et al. "Dinar emas sebagai mata wang dan komoditi di beberapa negara terpilih." Jurnal Melayu 7 (2011): 147-172.
  2. Nordin, Norizaton Azmin Mohd, Nur Hasyyati, and Abdul Halim Abdul Hamid. "FACTORS INFLUENCING THE ACCEPTANCE OF SAVINGS IN GOLD DINAR: THE CASE OF DEPOK, INDONESIA."
  3. "طلائی دینار اور دائش"۔ HamariWeb۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-19, Retrieved 2014-12-8