آصف یعقوب (پیدائش: 11 نومبر 1973ء) پاکستانی کرکٹ امپائر ہیں۔[1] وہ پاکستان سپر لیگ میں فرائض انجام دے چکے ہیں۔[2] وہ 26 اکتوبر 2018ء کو پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں کھڑے تھے۔

آصف یعقوب
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد آصف یعقوب
پیدائش (1973-11-11) 11 نومبر 1973 (عمر 51 برس)
سرگودھا، پنجاب، پاکستان
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر7 (2019–2023)
ٹی 20 امپائر14 (2018–2023)
خواتین ایک روزہ امپائر21 (2015–2022)
خواتین ٹی 20 امپائر10 (2019–2022)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 جون 2023

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Asif Yaqoob"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-25
  2. "5th Match (N), Pakistan Super League at Dubai, Feb 24 2018 - Match Summary - ESPNCricinfo"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-25