آغا بسمل
آغا بسمل بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے شاعر ہیں۔ ان کی ایک غزل محفل میں بار بار غلام علی نے گائی جسے کافی پزیرائی ملی۔[1] [2]
آغا بسمل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://ekfankaar.wordpress.com/category/poet/agha-bismil/
- ↑ Nirmala Garimella (28 دسمبر 2002)۔ "R.K. Vision Brings A Magical Evening Of Ghazals By Ghulam Ali"۔ Lokvani۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-16