مدافعتی نظام
مدافعتی نظام (انگریزی: Immune system) کسی جاندار کے اندر ایسے آلیات کا ایک مجموعہ ہے جو امراض یعنی بیماریوں، ورمی خلیات اور ممراض کے خلاف تحفّظ یا دفاع فراہم کرتا ہے مدافعتی نظام کی تعریف یوں بھی بیان کی جا سکتی ہے کہ یہ وہ نظام ہوتا ہے جس میں قوت مدافعت میں حصہ لینے والے اعضاء، بیساقہ (sessile) و محمول مناعی خلیات اور مناعی سالمات شامل ہوتے ہیں۔ اس نظام کا بنیادی فعل اصل میں خود (self) اور غیرخود (nonself) کی تمیز کرنا اور غیر خود سے جسم کا دفاع کرنا ہوتا ہے۔ یہ نظام اس وقت متحرک ہو جاتا ہے کہ جب کوئی غیر خود یعنی مستضد (antigen) مادہ یا مواد یا سالمہ جسم میں داخل ہو اور اس کا اخراج و خاتمہ اس کے افعال میں شامل ہے۔ اس نظام کے اہم اعضاء اور خلیات درج ذیل ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- مناعی نظام کا طریقۂ عمل - من جانب: HowStuffWorks.com
- مدافعتی نظامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ uhaweb.hartford.edu (Error: unknown archive URL) - اَز: جامعۂ ہارٹفورڈ