آفتاب احمد ملک چکوال (پنجابپاکستان اردو کے ادیب اور مصنف ہیں۔

آفتاب احمد ملک
ادیب
پیدائشی نامآفتاب احمد
قلمی نامآفتاب احمد ملک
ولادتچکوال
ابتداچکوال، پاکستان
وفات[ چکوال (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفپانچ
تصنیف اولآفتاب افق ولایت
تصنیف آخرچکوال میں صحافت
معروف تصانیفآفتاب افق ولایت ، چکوال شناسی اور شاعری، صفحات چکوال،آفتابیات، چکوال میں صحافت
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

پیدائش

ترمیم

آفتاب احمد ملک چکوال (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔

تالیفات

ترمیم
  • آفتاب افق ولایت(2007ء)
  • چکوال شناسی اور شاعری(2007ء)
  • صفحات چکوال(2006ء)
  • آفتابیات(1999ء)
  • چکوال میں صحافت [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اہلِ قلم ڈائریکٹری 2010ء،علی یاسر،مرتب، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان،2010ء