آفتاکس (آفتابی عاکس) (heliotrope)، ایک ادات جو ارضی مساحہ (survey) میں شرکاء کے مقامات کی نشان دہی کے لیے، آئینے کے ذریعے لمبے فاصلوں پر آفتابش کو منعکس کرتا ہے۔