مساحہ
لفظ مساحہ (survey) دراصل عربی لفظ ‘‘مساحة’’ کی ایک حالت ہے۔ لفظ ‘‘مساحة’’ کی دوسری حالت اُردو میں مساحت (surveying) ہے۔ مساحہ کا مطلب ہے تجزیہ کرنا، اندازہ لگانا، جانچنا، ناپنا وغیرہ۔ جبکہ مساحت سے مراد زمین پر مقامات اور فاصلات کی پیمائش کا علم ہے۔
الفاظ مساحہ اور مساحت کے استعمالات:
جغرافیہ
ترمیم- مساحت، زمین پر مقامات اور فاصلات کی پیمائش کا طراز اور علم