آقوا الیکساندرینا
آقوا الیکساندرینا یا الیکساندرینا آبراہ (انگریزی: Aqua Alexandrina) ((اطالوی: Acquedotto alessandrino)) روم کے شہر میں واقع ایک رومی آبراہ تھی۔ 22.4 کلومیٹر طویل آبراہ پینتانو بورگیس سے کامپوس مارتیوس کے الیکساندر کے حمام تک پانی لے جاتی تھی۔ یہ ٌتیسری صدی سے آٹھویں صدی عیسوی تک استعمال میں رہی۔ [1]
Aqua Alexandrina crossing Viale Palmiro Togliatti where the arches are the highest | |
متناسقات | 41°52′42″N 12°34′24″E / 41.87833°N 12.57333°E |
---|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Lacus Curtius article
- Roman Aqueducts
- Andrea Polett
- M. Lucentini (31 December 2012)۔ The Rome Guide: Step by Step through History's Greatest City۔ Interlink۔ ISBN 9781623710088
ویکی ذخائر پر آقوا الیکساندرینا سے متعلق تصاویر
ماقبل از Arcus Novus |
روم کے اہم مقامات آقوا الیکساندرینا |
مابعد از آقوا آنیو ویتوس |