آقوا الیکساندرینا یا الیکساندرینا آبراہ (انگریزی: Aqua Alexandrina) ((اطالوی: Acquedotto alessandrino)‏) روم کے شہر میں واقع ایک رومی آبراہ تھی۔ 22.4 کلومیٹر طویل آبراہ پینتانو بورگیس سے کامپوس مارتیوس کے الیکساندر کے حمام تک پانی لے جاتی تھی۔ یہ ٌتیسری صدی سے آٹھویں صدی عیسوی تک استعمال میں رہی۔ [1]

آقوا الیکساندرینا
Aqua Alexandrina
Aqua Alexandrina crossing Viale Palmiro Togliatti where the arches are the highest
متناسقات41°52′42″N 12°34′24″E / 41.87833°N 12.57333°E / 41.87833; 12.57333

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Roman aqueducts: Rome Aqua Alexandrina (Italy)" 

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر آقوا الیکساندرینا سے متعلق تصاویر

ماقبل از
Arcus Novus
روم کے اہم مقامات
آقوا الیکساندرینا
مابعد از
آقوا آنیو ویتوس