آلتن فورستری اسٹیڈیم
آلتن فورستری اسٹیڈیم (انگریزی: Stadion An der Alten Försterei) (جرمن تلفظ: [ˌʃtaːdi̯ɔn ʔan deːɐ̯ ˈʔaltn̩ fœʁstəˈʁaɪ̯] ( سنیے); انگریزی: Stadium at the old forester's house) کوپینک کا ایک فٹ بال اسٹیڈیم ہے جو جرمنی کے دار الحکومت برلن کا سب سے بڑا واحد مقصد والا فٹ بال اسٹیڈیم ہے۔ [1]
آلتن فورستری اسٹیڈیم | |
---|---|
نشان | |
تاریخ تاسیس | 7 اگست 1920 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | جرمنی |
تقسیم اعلیٰ | تریپتو-کوپینک |
متناسقات | 52°27′26″N 13°34′05″E / 52.457222°N 13.568056°E |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Champions League in Olympiastadion"۔ fc-union-berlin.de (بزبان انگریزی)۔ 1. FC Union Berlin۔ 4 July 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2023