تریپتو-کوپینک
تریپتو-کوپینک (انگریزی: Treptow-Köpenick) (جرمن تلفظ: [ˈtʁeːpto ˈkøːpənɪk] ( سنیے)) برلن، جرمنی کا نواں بورو ہے، جو برلن کی 2001ء کی انتظامی اصلاحات میں تریپتو اور کوپینک کے سابقہ بورو کو ملا کر تشکیل دیا گیا تھا۔
بورو - برلن | |
متناسقات: 52°27′N 13°34′E / 52.450°N 13.567°E | |
ملک | جرمنی |
ریاست | برلن |
شہر | برلن |
ذیلی تقسیم | 15 محلے |
حکومت | |
• میئر | Oliver Igel (SPD) |
رقبہ | |
• کل | 168.43 کلومیٹر2 (65.03 میل مربع) |
آبادی (2020-12-31)[1] | |
• کل | 276,165 |
• کثافت | 1,600/کلومیٹر2 (4,200/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | B |
ویب سائٹ | Official website |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Einwohnerinnen und Einwohner im Land Berlin am 31. Dezember 2020" (PDF)۔ Amt für Statistik Berlin-Brandenburg۔ February 2021۔ 04 ستمبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2024