عہد نامہ جدید
(نیا عہد نامہ سے رجوع مکرر)
عہد نامہ جدید میں درج ذیل کتابیں شامل ہیں َ۔
عہد نامہ جدید یا نیا عہد نامہ یا New Testament
1۔ متی کی انجیل
2۔ مرقس کی انجیل
3۔ لوقا کی انجیل
4۔ یوحنا کی انجیل
5۔ رسولوں کے اعمال
6۔ رومیوں کے نام خط
7۔ کرنتھیوں کے نام پہلا خط
8۔ کرنتھیوں کے نام دوسرا خط
9۔ گلتیوں کے نام خط
10۔ افسیوں کے نام خط
11۔ فلپیوں کے نام خط
12۔ کلسیوں کے نام خط
13۔ تھسلنیکیوں کے نام پہلا خط
14۔ تھسلنیکیوں کے نام دوسرا خط
15۔ تیمتھیس کے نام پہلا خط
16۔ تیمتھیس کے نام دوسرا خط
17۔ ططس کے نام خط
18۔ فلیمون کے نام خط
19۔ عبرانیوں کے نام خط
20۔ یعقوب کا خط
21۔ پطرس کا پہلا خط
22۔ پطرس کا دوسرا خط
23۔ یوحنا کا پہلا خط
24۔ یوحنا کا دوسرا خط
25۔ یوحنا کا تیسرا خط
26۔ یہوداہ کا خط
27۔ یوحنا کا مکاشفہ