آنا دے آرماس

اینا سیلیا ڈی آرماس کاسو (سانتا کروز ڈیل نورٹ ، 30 اپریل 1988) کیوبا کی ایک اداکارہ ہے۔

آنا دے آرماس (انگریزی: Ana de Armas) ایک کیوبائی اور ہسپانوی اداکارہ ہے۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز کیوبا سے کیا۔ 18 سال کی عمر میں، وہ میڈرڈ، ہسپانیہ چلی گئی۔ اس نے جیمز بانڈ فلم نو ٹائم ٹو ڈائی (2021ء) میں بانڈ گرل پالوما کا کردار ادا کیا۔

آنا دے آرماس
(ہسپانوی میں: Ana de Armas ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Ana Celia de Armas Caso ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 اپریل 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوانا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہسپانیہ
کیوبا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ [2]،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [3]،  انگریزی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2023)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (2023)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.vogue.mx/estilo-de-vida/articulo/ana-de-armas-biografia-de-la-actriz-y-sus-mejores-peliculas
  2. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/102378 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0249310 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0249310 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. https://www.vanityfair.fr/ecrans/article/golden-globes-2023-palmares-complet