آنزیو
کمونے
آنزیو (اطالوی: Anzio) اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روم میں واقع ایک ساحلی تفریحی قصبہ ہے، جس کا فاصلہ اطالوی دار الحکومت روم سے 30 کلومیٹر جنوب ہے۔ قصبہ اپنے ماہی گیری کی بندرگاہ کے علاوہ سیاحت کے لیے بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اور یہاں سے جزائر پونٹائن (Pontine Islands) کے لیے کشتیاں اور بحری جہاز چلائے جاتے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے قصبہ دوسری جنگ عظیم میں اتحادیوں کے لیے اہم ہوائی چوکی تھا۔
آنزیو (Anzio) | |||
---|---|---|---|
عمومی معلومات | |||
علاقہ | لازیو | صوبہ | صوبہ روما |
بلندی | 3 میٹر | رقبہ | 43.43 مربع کلومیٹر |
آبادی | 46,074 (2004ء) | ||
دیگر معلومات | |||
فون کوڈ | 06(39+) | پوسٹ کوڈ | 00042 |
منطقہ وقت | مرکزی یورپی وقت, UTC+1 |
قصبہ کا رقبہ 43.43 مربع کلومیٹر اور آبادی لک بھگ 46,074 (2004ء) ہے۔
سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune
ویکی ذخائر پر آنزیو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |