آنندپور صاحب
آنندپور صاحب بھارتی پنجاب کے ضلع روپنگر کا ایک شہر ہے۔ اس کو سکھوں کے نوویں گرو تیغ بہادر نے 1665ء میں بسایا تھا۔ ہمالیہ پہاڑ کے ساتھ اور دریائے ستلج کے نزدیک یہ شہر واقع ہے۔
آنندپور صاحب | |
---|---|
![]() |
|
تاریخ تاسیس | 1665 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ضلع روپنگر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°14′N 76°30′E / 31.23°N 76.5°E |
بلندی | 286 میٹر |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 140118 |
فون کوڈ | 91-1887 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1278676 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر آنندپور صاحب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ آنندپور صاحب في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء