آنکھ مچولی (فلم، 1972ء)
آنکھ مچولی 1972ء کی ایک بالی وڈ ڈراما فلم جس کے ہدایت کار رامن تھے۔ فلم کے اداکاروں میں بھارتی وشنووردھان اور راکیش روشن۔یہ تمل فلم اوٹی وڑائی ارواو کا ری میک تھا۔[1][2]
آنکھ مچولی | |
---|---|
ہدایت کار | رامن |
ستارے | راکیش روشن -بھارتی– فریدہ جلال – اوم پرکاش |
تاریخ نمائش | 1972ء |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
موسیقی
ترمیم# | گیت | گلوکار |
---|---|---|
1 | "دل کی مراد پوری ہو گئی" | آشا بھوسلے |
2 | "تیرے میرے پیار کی" | کشور کمار اور لتا منگیشکر |
3 | "آ جا رے" | کشور کمار اور آشا بھوسلے |
4 | "دیوانی چاندی رات بھی پاگل" | آشا بھوسلے |
5 | "کہتا ہے دل مستانہ" | کشور کمار |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aankh Micholi (1972) – Review, Star Cast, News, Photos"۔ Cinestaan۔ 03 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020
- ↑ "Aankh Micholi VCD (1972)"۔ www.induna.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020
- ↑ "Aankh Micholi : Lyrics and video of Songs from the Movie Aankh Micholi (1972)"۔ HindiGeetMala
بیرونی روابط
ترمیم
پیش نظر صفحہ 1970ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |