آواز
(آوازوں سے رجوع مکرر)
آواز کی تعریف مختلف انداز میں کی جا سکتی ہے۔ بنیادی طور پر آواز دباؤ کی ایسی موجیں ہوتی ہیں جو کسی لچک دار واسطے میں سفر کر سکتی ہوں، جو گیس، مائع یا ٹھوس کی حالت میں ہو سکتا ہے۔ ایسی موجیں جن کے تعدد (frequency) کی حد 20 تا 20000 ہرٹز ہو وہ انسانی سماعت کی حس میں تحریک پیدا کرسکتی ہیں، یعنی ان کو سنا جا سکتا ہے۔
آواز کی رفتار
ترمیمآواز کی رفتار مختلف اجسام میں مختلف ہوتی ہے۔
ٹھوس اجسام
ترمیمٹھوس اجسام میں آواز کی رفتار سب سے زیاده ہوتی ہے، کیوں کہ ٹھوس اجسام کے ذرات (atoms) آپس میں سب سے زیاده قریب ہوتے ہیں.
ویکی ذخائر پر آواز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |