ہرٹز (Hertz) ناپ تول کے اعشاری نظام میں تعدد (Frequency) کا پیمانہ ہے۔ ایک ہرٹز کا مطلب ایک چکر فی سیکنڈ ہے۔

ہرٹز
نظام اکائیایس آئی ماخوذ اکائی
اکائی ازتعدد
علامتHz 
Named afterHeinrich Hertz
ایس آئی بنیادی اکائیوں میں:s−1

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم