آچاریہ بھاسکر
ہندوستانی حساب دان اور ماہر نجوم۔ اس کی کتاب سدھانت سردمنی، جس میں حساب الجبرا اور نجوم کے الگ الگ باب مقرر کیے گئے ہیں۔ وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا ریاضی دان تھا۔ انگریزی میں بھی چھپ چکی ہے۔ اجین کی رصدگاہ کا منتظم تھا۔ اس نے آئزک نیوٹن اور گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز سے پہلے احصا (Calculus) میں کام کیا تھا۔