گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز (پیدائش: 7 جنوری 1646(1646-01-07)، وفات: نومبر 14، 1716(1716-11-14) (عمر  70 سال)) (انگریزی: Gottfried Wilhelm Leibniz) ایک جرمن ریاضی دان اور فلسفی تھا۔ اُس نے کئی زبانوں میں لکھا ہے، مگر بنیادی طور پر لاطینی، فرانسیسی اور جرمن زبان میں لکھا ہے۔[19] تاریخ ریاضی اور تاریخ فلسفہ میں اُس کا ایک نمایاں مقام ہے۔ اُس نے اور نیوٹن نے ایک ہی دور میں الگ الگ کام کرتے ہوئے احصا کی دریافت کی اور اُس کے شائع ہونے سے آج تک للائبنیز کی علامتیں ہی حسابان میں استعمال ہوتی ہیں۔ اُس نے ثنائی اعداد کے نظام کو بھی بہتر کیا جو تقریباً ہر کمپیوٹر کی بنیاد ہے۔ اُس نے فلسفہ، سیاست، قانون، اخلاقیات، دینیات، تاریخ اور فیلو لوجی پر لکھا ہے۔ اُس کا کام اتنا زیادہ موضوعات پر تھا کہ وہ مختلف تحقیقی رسالوں، تقریباً دس ہزار کے قریب خطوط اور غیر شائع شدہ مواد پر مشتمل ہے۔ 2012ء تک اُس کا لکھا ہوا سارا کام جمع نہیں کیا جا سکا ہے۔[20]

گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز
(جرمنی میں: Gottfried Wilhelm Leibniz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز

معلومات شخصیت
پیدائش July 1, 1646
لائپزش, Electorate of Saxony
وفات نومبر 14، 1716(1716-11-14) (عمر  70 سال)
ہینور, Electorate of Hanover
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت German
رکن سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  رائل سوسائٹی [1]،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لائپزش (1661–1666)[3]
جامعہ جینا (1663–1663)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلسفہ اور قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،  ایم اے ،  فاضل القانون ،  پی ایچ ڈی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص جیکب برنولی ،  جون برنولی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان [5][6][7][8][9]،  مفسرِ قانون ،  طبیعیات دان [10][11][12][8]،  فلسفی [6][8][9]،  سفارت کار ،  مورخ [8]،  مہتمم کتب خانہ [13][14][8]،  ماہر موسیقیات ،  مترجم [8]،  موسیقی کا نظریہ ساز ،  مصنف [8][15]،  شاعر [8]،  انجینئر [8]،  ماہر حیوانیات ،  محافظ دستاویزات [8]،  ماہر حیاتیات ،  ارضیات دان [8]،  منطقی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [16]،  جرمن [16][17]،  فرانسیسی [16]،  اطالوی ،  انگریزی ،  ولندیزی زبان ،  عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضیاتی تحلیل   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ لائپزش   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر افلاطون ،  پاسکل ،  گیوردانو برونو ،  ایکویناس سینٹ ،  طامس حابز ،  ارسطو ،  موسیٰ بن میمون ،  کنفیوشس ،  جیکب برنولی ،  سپینوزا ،  رینے دیکارت ،  آگسٹین ،  فلاطینوس ،  ہائپیشیا ،  ابن طفیل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک عقلیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو   (برائے:Stepped Reckoner ) (1673)[18]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Leibniz.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2017
  2. http://www.technikatlas.de/~th2/biografie.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2017
  3. عنوان : Stanford Encyclopedia of Philosophy — ناشر: جامعہ سٹنفورڈ — اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف فلسفہ آئی ڈی: https://plato.stanford.edu/entries/leibniz-physics/
  4. Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=60985
  5. اشاعت: دی انڈیپنڈنٹ — تاریخ اشاعت: 20 ستمبر 2013 — Book of a lifetime: Cyclopaedia, By Ephraim Chambers
  6. Germany famous native sons and daughters
  7. http://www.nndb.com/edu/632/000071419/
  8. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3751/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  9. https://cs.isabart.org/person/109974 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. https://link.springer.com/content/pdf/10.1007/978-94-010-0155-7_22.pdf
  11. اشاعت: دی ہندو — تاریخ اشاعت: 25 جولا‎ئی 2012 — Behind those beats
  12. https://link.springer.com/content/pdf/10.1007%2F978-1-4614-1168-0_2.pdf
  13. JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/286114
  14. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1081/E-ELIS3-120043254
  15. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  16. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11912259r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13492579
  18. https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/Leibniz/#:~:text=The%20Royal%20Society%20of%20London%20elected%20Leibniz%20a,by%20Pascal%2C%20Fabri%2C%20Gregory%2C%20Saint-Vincent%2C%20Descartes%20and%20Sluze. — اخذ شدہ بتاریخ: 31 اکتوبر 2021
  19. Max Mangold (ed.)، مدیر (2005)۔ Duden-Aussprachewörterbuch (Duden Pronunciation Dictionary) (بزبان الألمانية) (7th ایڈیشن)۔ Mannheim: Bibliographisches Institut GmbH۔ ISBN 978-3-411-04066-7 
  20. Forrest E. Baird; Walter Kaufmann (2008)۔ From Plato to Derrida۔ Upper Saddle River, New Jersey: Pearson Prentice Hall۔ ISBN 0-13-158591-6  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم