آکو پنچر یا سوزن زنی ایک چینی طریقہ علاج ہے۔ سوزَن زَنی کا لفظ لاطینی الفاظ، ایکس جس کے معنی سوئی اور، پنکڑا، جس کے معنی چبھونا یا طھبن سے مل کر بنے ہیں۔ اس طریقہ علاج میں بدن سے سرنج کے ذریعہ ناقص خون کھینچنے کے جسم میں سوئی سے سوراخ کیے جاتے ہیں۔ جسم پر یہ سوراخ مختلف سائز کی سوئیوں کو چبھو کر کیے جاتے ہیں، جس کے بعد سرنج سے خون باہر نکالا جاتا ہے۔[1]

آکو پنچر
ایک شخص کی جلد میں سوئیاں ڈالی جا رہی ہیں۔

درجہ بندی اور بیرونی وسائل
آئی سی ڈی10 [1]
میش آئی ڈی D015670
او پی ایس 301 8-975.2
روحانی علاج - ترمیم
این سی سی اے ایم درجہ بندی
  1. طب متبادل
  2. Mind-Body Intervention
  3. Biologically Based Therapy
  4. Manipulative Methods
  5. روحانی علاج
مزید دیکھیے

حوالہ جات ترمیم

  1. "آکو پنچر"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2016 

بیرونی روابط ترمیم