آہانا کرشنا (پیدائش: 13 اکتوبر 1995ء) ایک ہندوستانی خاتون اداکارہ ہے فی الحال وہ بنیادی طور پر ملیالم فلموں میں نظر آتی ہے لیکن اس کی صلاحیتوں کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اگر وہ اسی طرح محنت کرتی رہی تو مزید کامیابیاں اس کا مقدر بنیں گی اس نے 2014ء میں راجیو روی کی فلم نجان اسٹیو لوپیز میں مرکزی ہیروئن کے طور پر اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات کی۔

آہانا کرشنا
معلومات شخصیت
پیدائش 13 اکتوبر 1995ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تریوینڈرم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

آہانا لرشنا اداکار کرشنا کمار اور اہلیہ سندھو کرشنا کی چار بیٹیوں میں سب سے بڑی ہیں۔ اس نے مدرا انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن، احمد آباد سے ایڈورٹائزنگ مینجمنٹ اور پبلک ریلیشنز میں پوسٹ گریجویٹ کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ [1] 2018ء کے ایک مضمون میں، اس نے کہا کہ اس کا گھر ترواننت پورم، کیرالہ میں ہے۔ [2]

کیرئیر

ترمیم

آہنا نے اپنی اداکاری کا آغاز 2014ء میں راجیو روی کی دوسری ہدایتکاری فلم نجان اسٹیو لوپیز سے کیا۔ اس کے بعد وہ 2017ء میں نندوکالودے نٹل اوریداویلا میں نظر آئیں جس کی ہدایت کاری التاف نے نیوین پاؤلی کے ساتھ کی تھی۔ [3] 2019ء میں آہانا نے ٹوینو تھامس کے ساتھ رومانوی ڈرامہ لوکا میں کام کیا۔ یہ فلم تنقیدی اور تجارتی کامیابی تھی، جس میں معروف اداکاروں کی پرفارمنس کو سراہا گیا جس نے انھیں ایک مضبوط اداکار کے طور پر قائم کیا۔ [4] [5] اسی سال، وہ شنکر رام کرشنن کی پتھینیتم پاڈی میں بھی نظر آئیں۔

فلمیں

ترمیم

آہانا کرشنا کی فلمون میں نجان اسٹیو لوپیز 2014ء ،نندوکالودے نٹل اوریداویلا 2017ء ،لوکا 2019ء ،پتھینیتم پیڈی 2019ء ،ٹی ایس کرو 2020ء ،پیڈیکیٹاپلی۔ 2021ء ،عدی 2023 ،پچووم اتھبوتھا ولکم 2023ء شامل ہیں | [6]

ویب سیریز

ترمیم

اس کی ایک ویب سیریز میں خود اور میں کے نام سے (2022ء)میں ریلیز ہوئی۔

ٹیلی ویژن

ترمیم

اڑان پانام 3.0 (2020ء)، شریک اونم کی خصوصی قسط میں خاندان کے ساتھ ،ریڈ کارپٹ (2020ء)، سرپرست

میوزک ویڈیوز

ترمیم
آہانا کرشنا میوزک ویڈیو کریڈٹ کی فہرست
سال عنوان موسیقی نوٹس
2016 کاری مسالا کافی  
2020ء لوکم شبریش ورما  
2021ء تھونل گووند وسنتھا  

ڈسکوگرافی

ترمیم
میوزیکل کریڈٹ کی فہرست
سال نغمہ البم
2017ء کاٹے نی ویشروتھیپل سرگوشیاں اور سیٹیاں [7]
2020ء "لوکم" لوکم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ahaana Krishna completes Post Graduation, reveals happiness with fans" (بزبان انگریزی)۔ 1 December 2019۔ 28 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2023 
  2. "Ahaana Krishna's special Telugu (travel) plan"۔ Onmanorama۔ 21 February 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2023 
  3. "Ahaana Krishna: I initially said no to Nivin Pauly's Njandukalude Nattil Oridavela"۔ Pink Villa۔ 30 August 2017۔ 17 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2021 
  4. "Luca movie review: Tovino Thomas, Ahaana Krishna meet Agatha Christie and gentle heartache in God's Own Country"۔ Firstpost۔ 2019-06-30۔ 29 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2020 
  5. Priya Sreekumar (2019-06-29)۔ "Luca movie review: The Lead pair dazzles in Luca"۔ Deccan Chronicle (بزبان انگریزی)۔ 07 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2020 
  6. "'ആളൽപം വശപ്പെശകാണോ?' പുത്തൻ ലുക്കിലുള്ള ചിത്രം പങ്കിട്ട് അജു വർഗ്ഗീസ്; ഡോ; ഈപ്പനെ കാണാനായതിൽ സന്തോഷമെന്ന് അഹാന!"۔ malayalam.samayam.com (بزبان ملیالم)۔ 17 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2020 
  7. "Ahaana turns singer for a music video"۔ 15 July 2020۔ 11 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ