آیان افضل خان

اماراتی کرکٹ کھلاڑی

آیان افضل خان (پیدائش: 15 نومبر 2005ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] ستمبر 2022ء میں انھیں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے متحدہ عرب امارات کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 25 ستمبر 2022ء کو بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔ [4] اسی مہینے کے آخر میں انھیں 2022ء کے آئی سی سی مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] نومبر 2022ء میں انھیں نیپال کے خلاف سیریز کے لیے متحدہ عرب امارات کے ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 14 نومبر 2022ء کو نیپال کے خلاف کیا۔ [7] ایان کی پیدائش گوا ، انڈیا میں ہوئی۔ افضل اور شاہیتا کا بیٹا تھا۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ یو اے ای چلا گیا جب وہ 2سال کا تھا، شارجہ میں بڑا ہوا۔

آیان افضل خان
ذاتی معلومات
مکمل نامآیان افضل خان
پیدائش (2005-11-15) 15 نومبر 2005 (عمر 19 برس)
مارگاو ،گوا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 95)14 نومبر 2022  بمقابلہ  نیپال
آخری ایک روزہ16 نومبر 2022  بمقابلہ  نیپال
پہلا ٹی20 (کیپ 61)25 ستمبر 2022  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2020 اکتوبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 2
رنز بنائے 25
بیٹنگ اوسط 25.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 25
گیندیں کرائیں 42
وکٹ 3
بولنگ اوسط 16.33
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2/33
کیچ/سٹمپ –/–
ماخذ: Cricinfo، 16 نومبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The UAE's Aayan – from using a spoon as a bat to becoming T20 World Cup's youngest player"۔ The National۔ 14 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2022 
  2. "Goa-born Aayan targets good show Down Under"۔ The Goan Everyday۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2022 
  3. "SkyExch UAE v Bangladesh Friendship series"۔ Emirates Cricket Board (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022 
  4. "1st T20I, Dubai (DSC), September 25, 2022, Bangladesh tour of United Arab Emirates"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022 
  5. "ECB announce the team that will represent the UAE at ICC Men's T20 World Cup 2022 Australia"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022 
  6. "ECB announce the team that will represent the UAE at UAE v Nepal ODI series"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2022 
  7. "1st ODI, Kirtipur, November 14, 2022, United Arab Emirates tour of Nepal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2022