آیزو 3166-2:KM آیزو 3166-2 میں اتحاد القمری (کوموروس) کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم نام (عربی) ذیلی تقسیم نام (قمری)
KM-G   قمر الکبری Andjazîdja, Anjazījah Ngazidja
KM-A   انجوان Andjouân, Anjwān Ndzuwani
KM-M   موہیلی Moûhîlî, Mūhīlī Mwali

حوالہ جات

ترمیم

ملاحظات

ترمیم