آیزو 3166-2:MR آیزو 3166-2 میں موریتانیہ کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
MR-NKC نواکشوط ضلع
MR-07 آدرار علاقہ
MR-03 عصابہ علاقہ
MR-05 براکنہ علاقہ
MR-08 داخلت نواذیبو علاقہ
MR-04 گورگول علاقہ
MR-10 گیدیماغا علاقہ
MR-01 حوض الشرقی علاقہ
MR-02 حوض الغربی علاقہ
MR-12 اینشیری علاقہ
MR-09 تاگانت علاقہ
MR-11 تیرس زمور علاقہ
MR-06 ترارزہ علاقہ

حوالہ جات

ترمیم

ملاحظات

ترمیم