آ گئے منڈے یو کے دے
آ گئے منڈے یو کے دے (انگریزی: Aa Gaye Munde U.K. De) 2014ء کی ایک ہندوستانی پنجابی زبان کی رومانٹک کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایت کاری منموہن سنگھ نے کی ہے اور اسے سنی ٹریہان پروڈکشن نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم میں جمی شیر گل، نیرو باجوہ، گرپریت گھُگی، بنو ڈھلوں، خوشبو گریوال، اوم پوری اور گگو گل ہیں۔ [1]
آ گئے منڈے یو کے دے | |
---|---|
اداکار | جمی شیر گل اوم پوری بنو ڈھلوں خوشبو گریوال |
صنف | مزاحیہ فلم |
زبان | پنجابی |
ملک | بھارت |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش | 2014 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt3876082 | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Watch: Trailer of Jimmy Shergill's upcoming laughter riot 'Aa Gaye Munde U.K. De'!"۔ india.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-16