قومی دستاویزات مرکز، آئرلینڈ
(ائرلينڈ قومي دستاويزات مركز سے رجوع مکرر)
آئرلینڈ قومی دستاویزات مرکز یا دفتر ((آئرستانی: Cartlann Náisiúnta na hÉireann)) آئرلینڈ کا سرکاری دستاویزات کے ذخیرے کو محفوظ رکھنے کا قومی ادارہ ہے۔ یہ دستاویز قانون 1986 کے تحت 1988ء میں وجود میں آیا، تب سے یہ ریاستی دفاتر اور عوامی دستاویزات کو محفوط کرنے کے فرائص سر انجام دے رہا ہے۔ قومی دستاویزات مرکز کو 1991 میں، بشپ اسٹریٹ، ڈبلن میں اس کے موجودہ مقام پر منتقل کیا گیا تھا۔
Chartlann Náisiúnta na hÉireann | |
National Archives offices on Bishop Street in Dublin | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1988ء |
پیش رو |
|
قسم | National Cultural Institution |
دائرہ کار | جمہوریہ آئرلینڈ، حکومت آئرلینڈ |
صدر دفتر | Bishop Street, Dublin 8, Ireland |
وزیر ذمہ دار | |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
اعلیٰ محکمہ | Department of Culture, Heritage and the Gaeltacht |
ویب سائٹ | www |