ائمہ ثلاثہ
(ائمہ ثلاثہ احناف سے رجوع مکرر)
ائمہ ثلاثہ تین اماموں کے لیے بولا جاتا ہے جب ائمہ ثلاثہ احناف کہا جائے تو اس سے مراد امام ابو حنیفہ امام ابو یوسف اور امام محمد ہوتے ہیں لیکن جب امام ابو حنیفہ کا قول نقل کرنے کے بعد اس کے ساتھ ائمہ ثلاثہ کہا جائے تو اس سے مراد امام مالک امام شافعی اور امام حنبل لیے جاتے ہیں [1] قراء کی اصطلاح میں ائمہ ثلاثہ ان قاری حضرات کے لیے بولا جاتا ہے ابو جعفر المدنی، يعقوب الحضرمی اورخلف بن ہشام۔[2]