ابرار علوی
ابرار علوی (1 جولائی 1927ء - 18 نومبر 2009ء) بھارتی فلمی مصنف، ہدایتکار اور اداکار تھے۔ علوی کا زیادہ تر قابل ذکر کام گرو دت کے ساتھ 1950ء کی دہائی اور 1960ء کی دہائی میں کیا تھا۔[4]
ابرار علوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 19 جولائی 1927ء |
وفات | 18 نومبر 2009ء (82 سال)[1][2][3] ممبئی |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، منظر نویس ، فلم اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:صاحب بی بی اور غلام ) (1962) قومی فلم اعزاز برائے بہترین ہندی فیچر فلم (برائے:صاحب بی بی اور غلام ) (1962) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2009-11-22/news-interviews/28078479_1_guru-dutt-saab-atma-ram
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0023551/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14074362h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "ALL-TIME 100 Movies"۔ Time۔ 12 فروری 2005۔ مورخہ 22 اگست 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2011